برطانیہ کے پندرہ سالہ لڑکے نے امریکا کی حساس معلومات تک رسائی حاصل کرلی جس پر اسے سزا بھی سنا دی گئی

برطانیہ کے پندرہ سالہ لڑکے نے امریکا کی حساس معلومات تک رسائی حاصل کرلی جس پر اسے سزا بھی سنا دی گئی

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے پندرہ سالہ کین گیمبل نے امریکا کے اعلیٰ حکام جن میں سے سی آئی اے کے سابق چیف اور اوباما انتظامیہ کی سیکیورٹی کے سابق سربراہ جان برینن بھی شامل ہیں ان کے ذاتی کمپیوٹرزتک رسائی حاصل کرلی تھی۔ یہ بات ابھی تک غیر واضح ہے کہ کین گیمبل نے کس حد تک حساس معلومات تک رسائی حاصل کی تھی ، امریکا کی حساس معلومات تک رسائی کے جرم میں کین گیمبل کو برطانیہ کے ریجنل کورٹ سے سزا بھی ہوئی تاہم وہ ضمانت پر رہا ہوگیا۔
، ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ انتہائی حساس معاملہ ہے ایک پندرہ سالہ لڑکا جب انتہائی حساس معلومات تک رسائی کی کوشش کرسکتا ہے تو تربیت یافتہ اور پروفیشنل ہیکرز کیلئے یہ کس قدر آسان ہوگا

Most Popular