ارما نامی طوفان سے ہوائی جہازوں کو خطرہ

ارما نامی طوفان سے ہوائی جہازوں کو خطرہ

امریکا میں ارما نامی طوفان کے ریاست فلوریڈا سے ٹکرانے سے قبل خدشہ پیدا ہوگیا ہے کہ ہوائی جہازوں کو خطرہ لاحق ہوسکتاہے ۔جس کے پیش نظر ریاست سے ہوائی جہازوں کی محفوظ مقامات پر بدترین اور خوف ناک طوفان ارما سے ہوائی جہازوں کو بچانے کی غرض سے اب ملک کے محفوظ مقامات پر انہیں منتقل کردیا گیا ہے ۔امریکی حکام کو خطرہ ہے کہ فلوریڈا سے ٹکرانے والا طوفان ہوائی اڈوں اور ان پر کھڑے طیاروں کو غیر معمولی نقصان پہنچا سکتا ہے اور اسی بنا پر انہیں بچایا گیا ہے ۔کیریبئین جزائر میں بربادی کا طوفان برپا کرنے کے بعد اب ارما تیز ہواوں اور موسلا دھار بارش کی صورت میں کیوبا پہنچ گیا ۔

Most Popular