اب بھائی کے ساتھ بہن بھی طاقت کا استعمال کریگے۔

اب بھائی کے ساتھ بہن بھی طاقت کا استعمال کریگے۔

شمالی کوریا کے رہنماءکم جونگ ان نے اپنے چھوٹی بہن کم یوجونگ کو مزید اختیارات سونپ دیئے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق کم یویونگ اور 3 دیگر عہدیداروں کو سینٹرل کمیٹی کے ایک اجلاس میں ملکی سیاسی دفتر میں اہم ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔ شمالی کوریا کے میڈیا کے مطابق کم یو جونگ کی عمر 30 برس ہے اور وہ اپنے والد کے انتقال کے بعد سے متعدد دیگر اہم عہدوں پر تعینات رہ چکی ہیں۔

Most Popular