شمالی کوریا میں بیگ بنانے والی فیکٹری کا افتتاح کردیا گیا ہے

شمالی کوریا میں بیگ بنانے والی فیکٹری کا افتتاح کردیا گیا ہے

شمالی کوریا میں بیگ بنانے والی فیکٹری کا افتتاح کردیا گیا ہے ،مقامی میڈیا کے مطابق دارالحکومت پیونگ یانگ میں واقع اس کارخانہ میں ہر سال دو لاکھ اسکول اور ساٹھ ہزار عام بیگز بنائے جائیں گے

Most Popular