شام کے سرکاری ٹی وی نے ایک بار پھر داعش کے سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے،

شام کے سرکاری ٹی وی نے ایک بار پھر داعش کے سربراہ  کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے،

غیرملکی میڈیا کے مطابق شام کی سرکاری ٹی وی کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے جس کے مطابق داعش کا سربراہ ابوبکرالبغدادی فضائی حملے میں ہلاک ہو گیا،،شامی سرکاری ٹی وی کے مطابق الرقہ میں فضائی کارروائی کی گئی جس میں ابوبکرالبغدادی مارا گیا جب کہ کارروائی میں متعدد عام شہری بھی ہلاک ہوئے،،، اس سے پہلے بھی ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی خبریں سامنے آچکی ہیں،، داعش کے سربراہ دنیا کا مطلوب ترین دہشت گرد ہے جس کے سر کی قیمت 25 ملین ڈالر رکھی گئی تھی۔

Most Popular