ٹرمپ کےقریبی سمجھےجانیوالےمرڈوک کی سی این این کوخریدنےمیں دلچسپی

ٹرمپ کےقریبی سمجھےجانیوالےمرڈوک کی سی این این کوخریدنےمیں دلچسپی

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اےٹی اینڈٹی کوسی این این فروخت کرنےپرممکنہ مجبورکرنےکی اطلاعات دونوں بارمرڈوک نےسی این این خریدنےمیں دلچسپی ظاہرکی،برطانوی میڈیا

86برس کےروپرٹ مرڈوک21سنچری فاکس کےایگزیکٹوچیرمین ہیں روپرٹ مرڈوک کا6ماہ میں دوسری باراےٹی اینڈٹی کےچیف ایگزیکٹوسےرابطہ  مرڈوک نے2014میں ٹائم وارنرخریدنےکیلیے80ارب ڈالرکی پیش کش کی تھی ڈیل ہونےکی صورت میں فاکس نےاپنےحریف سی این این کوبیچنےکاتہیہ کیاہواتھا ٹائم وارنرکی جانب سےشدیدمخالفت کےسبب مرڈوک ڈیل ممکن نہیں بناسکےتھے ٹائم وارنراوراےٹی اینڈٹی کی ڈیل اکتوبر2016میں ہوئی تھی ملکہ کےمالی امورکےنگراں ٹوری وزیرمعافی مانگیں،شیڈووزیرخزانہ کامطالبہ ملکہ برطانیہ اثاثےڈکلیئرکریں،حزب اختلاف لیبرپارٹی کامطالبہ پیراڈائزدستاویزکےبعدملکہ برطانیہ تمام اکاؤنٹس عوام کےسامنےپیش کریں،شیڈووزیرخزانہ ملکہ کی نجی اسٹیٹ نےکیمن آئی لینڈاوربرمودامیں لاکھوں پاؤنڈکی سرمایہ کاری کی،دستاویز

Most Popular