بیلٹ اینڈ روڑ منصوبہ تمام ایشیائی ممالک کوباہمی تعاون کا پیلٹ فارم مہیا کرے گا: جِن پِنگ

 بیلٹ اینڈ روڑ منصوبہ تمام ایشیائی ممالک کوباہمی تعاون کا پیلٹ فارم مہیا کرے گا:  جِن پِنگ

ویتنام کے شہرڈانانگ میں ایشیا پیسفک کوآپریشن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر شی جِن پِنگ کا کہنا تھا کہ بیلٹ اینڈ روڑ منصوبہ تمام ایشیائی ممالک کوباہمی تعاون کا پیلٹ فارم مہیا کرے گا،، عالمگیریت کے رجحان کا رخ موڑا نہیں جا سکتا ،، اور عالمی برادری کو آپس میں توازن اور وسعت پیدا کرنے کے لیے ایک ہو کر کام کرنا چاہیے،، چینی صدر نے سمٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ تمام ایشیائی ممالک کو اپنی کثیرالجہتی حیثیت کو برقرار رکھنا ہو گا،، اور کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا،، اپیک سمٹ میں شی جن پنگ نے امریکی صدر کے بیان کےجواب میں یہ بیان دیا،، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ امریکا ایسی تجارتی ڈیل سے باہر رہے گا جن سے امریکی خودمختاری پر حرف آئے۔۔

Most Popular