بولیویا میں پولیس کی گاڑیوں کی چوری میں ملوث ملزمان سےجھڑپ میں دوافراد ہلاک ہوگئے۔

بولیویا میں پولیس کی گاڑیوں کی چوری میں ملوث ملزمان سےجھڑپ میں دوافراد ہلاک ہوگئے۔

بولیویا اورچلی کےسرحدی علاقےمیں گاڑیوں کی سمگلنگ اورچوری میں ملوث دکاندوراں کیخلاف فوج اورپولیس کی مشترکہ کارروائی کےدوران جھڑپ میں دوملزمان ہلاک ہوگئے۔حکام کےمطابق بولیویا اورچلی کےسرحدی علاقےمیں موجود دکاندارگاڑیوں کی رجسٹریشن تبدیل کرکےانہیں اندرون ملک فروخت کرتےہیں جبکہ ان گاڑیوں کوچلی سےکوکین کی سمگلنگ میں بھی استعمال کیاجاتاہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular