دنیا میں عموماََ عوام میں سے قابل اور باصلاحیت فرد کومئیرمنتخب کیاجاتا ہے لیکن کینیڈا میں ایک شہرایسا بھی ہےجہاں مئیربننےکیلئےانسانوں کے مدمقابل بلی ہے۔

دنیا میں عموماََ عوام میں سے قابل اور باصلاحیت فرد کومئیرمنتخب کیاجاتا ہے لیکن کینیڈا میں ایک شہرایسا بھی ہےجہاں مئیربننےکیلئےانسانوں کے مدمقابل بلی ہے۔

کینیڈا کےشہر ہیلی فیکس کے میئرکے لیے انتخابی جنون عروج پرہے۔ جہاں چھ قابل اور باصلاحیت سیاستدانوں کے مد مقابل ایک بلی میئربننے کی خوب تیاری کیساتھ میدان میں اُترآئی۔ سیاہ و سفید بالوں والی تین سالہ ٹکسیڈونامی یہ مانواپنی طرح دیگر لاوارث بلیوں کی جانب لوگوں کی توجہ مبذول کروانے کے لیے سیاست کے میدان میں کودی ہے۔ دیگر امیدواروں سے کئی گنا زیادہ مقبولیت حاصل کرنے والی ٹکسیڈو پارٹی کی سربراہ یہ بلی سماجی نیٹ ورکنگ پر بھی بے حد مقبول ہوچکی ہے،

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular