فلوریڈا میں زیر تعمیر پارکنگ گیراج گرنے سے دو افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے

فلوریڈا میں زیر تعمیر پارکنگ گیراج گرنے سے دو افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق فلوریڈا میں زیرتعمیر پانچ منزلہ پارکنگ گیراج زمین بوس ہوگیا، جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے حکام کے مطابق عمارت کے زمین بوس ہونے کے کئی گھنٹوں کے بعد ایک شخص کو ملبے سے نکالا گیا،زخمیوں کو طبی امدادکے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہےجبکہ جائے وقوع سے ملبے کوہٹانے کا کام جاری ہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular