نیویارک کے میٹرو پولیٹن میوزیم میں اٹھارہویں صدی کی یادوں کو اجاگر کرنے کے لئے تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

نیویارک کے میٹرو پولیٹن میوزیم میں اٹھارہویں صدی کی یادوں کو اجاگر کرنے کے لئے تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

تصویری نمائش میں اٹھارہ سوساٹھ کے سویت رہنما اور ہٹلر سمیت متعدد عالمی سیاسی شخصیات کی تصاویر کو مزاحیہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ نمائش میں رکھی گئی تمام تصاویر شائقین کی توجہ کا مرکز رہیں۔ تصویری نمائش کا مقصد جدید دور میں اٹھارویں صدی کی یادوں کو اجاگر کرنا اور عوام میں ان کی مقبولیت کو بڑھانا ہے۔ مصوروں نے اپنے فن سے شائقین کو تعریف کرنے پر مجبور کر دیا۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular