بھارت میں ایڈز کے 3 لاکھ 40 ہزار نئے کیسز سامنے اگئے

بھارت میں ایڈز  کے  3 لاکھ  40 ہزار نئے کیسز سامنے اگئے

اقوام متحدہ نے بھارت میں ایڈز کے تیزی سے پھیلتے ہوئے مرض سے خبردار کرتے ہوئے اسے انتظامیہ کی نااہلی قرار دیا ہے۔بھارت میں 20 سال قبل شروع ہونے والے ایڈز پروگرام کے تحت سیکس ورکز اور ڈرگ کا زیادہ استعمال کرنے والے افراد کو ٹارگٹ کیا گیا تھا جس میں 2000 سے لے کر 2011 میں ایڈز کے کیسز کی کمی واقع ہوئی تاہم نریندرا مودی نے اپنے دور حکومت میں ایڈز پروگرام کے بجٹ کا بڑا حصہ ختم کردیا اور ریاستوں سے کہا گیا کہ وہ اس کمی کو خود پورا کریں لیکن اس کا الٹا اثر ہوا اور ایڈز کے لیے فنڈز قلت کا شکار ہوگئے اور ورکرز نے کام چھوڑ دیا۔

Most Popular