برطانوی دارالحکومت لندن کے میئر صادق خان نے جلد ہی پاکستان اور بھارت کے دورے کا اعلان کر دیا

 برطانوی دارالحکومت لندن کے میئر صادق خان نے جلد ہی پاکستان اور بھارت کے دورے کا اعلان کر دیا

لندن کے میئر صادق خان نے جلد ہی پاکستان اور بھارت کے دورے کا اعلان کر دیا ،، صادق خان اسلام آباد، لاہور اور کراچی کا دورہ کریں گے ،، تفصیلات کے مطابق صادق خان دونوں ممالک کے سیاسی رہنماؤں اور طالب علموں سے ملاقاتیں بھی کریں گے،، صادق خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمینا کشیدگی ختم کروانے کی کوشش بھی کریں گے،، صادق خان کا کہنا ہے تھا کہ برطانوی حکومت سے لندن میں پاکستانی اور طلبہ کی سیٹلمنٹ کی بات کررہے ہیں اس ضمن میں جلد کوئی پیشرفت متوقع ہے،

یاد رہے کہ پاکستانی نژاد صادق خان برطانیہ کی تاریخ کے پہلے مسلمان میئر ہیں۔

Most Popular