افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ڈرون حملے میں8 طالبان ہلاک جبکہ15 سے زائد زخمی ہو گئے
افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جا ارہا ہے ،، افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ڈرون حملہ کیا گیا ،، جس میں متعدد طالبان ہلاک اور زخمی ہوئے، افغان میڈیا کے مطابق ڈرون حملے میں طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا،، حملے میں طالبان کے ہتھیاروں کے ذخیرے کوبھی تباہ کردیاگیا، جبکہ دیگر طالبان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے،