روہنگیا مسلمانوں پر تاریخ کے بدترین ظلم کا سلسلہ جاری

 روہنگیا مسلمانوں پر تاریخ کے بدترین ظلم کا سلسلہ جاری

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اب تک ایک ہزار روہنگیا مسلمانوں کو قتل کیا جاچکا ہے ،، قاتل حکمران آنگ سان سوچی کی خاموشی تشویش ناک ہے،، سوچی کے خلاف عالمی عدالت میں درخواست کی دائر کر دی گئی ،، لیکن اب بھی خاموش قاتل آنگ سان سوچی اب تک اپنی ظالمانہ سوچ اپنائی ہوئی ہیں،، روہنگیا تنطیم کی جانب سے مزاکرات کی پیشکش کو ٹھکرا دیا،، اور قتل عام کے سلسلے کی حمایت کر دی،،برما میں بے دردی سے مسلمانوں کو قتل کیا جا رہا ہے ،، عالمی اسلامی تنظیم نے بھی روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کی شدید مذمت کی اور اقوام متحدہ سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ،، ادھر بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ نے بھی بولا کہ میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے ،، اب تک 3 لاکھ سے زائد مسلمانوں بنگلہ دیش ہجرت کر چکے ہیں،،

Most Popular