یو ایس ایس جون ایس مک کین نے چینی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی ہے: چینی وزارت خارجہ

یو ایس ایس جون ایس مک کین نے چینی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی ہے: چینی  وزارت خارجہ

چین کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ یو ایس ایس جون ایس مک کین نے چینی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی ہے، اور اگلے محاذ کے عملے کی حفاظت کو خطرے میں ڈالا ہے، چین نے جمعے کے روز ایک امریکی بحری جنگی جہاز کے جنوبی بحیرہ چین میں قائم اپنے ایک مصنوعی جزیرے کے قریب سے گذرنے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سخت مایوسی ظاہر کی ہے،
چین کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ یو ایس ایس جون ایس مک کین نے چینی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی ہے، چین کے اقتدار اعلیٰ کو نقصان پہنچایا ہے اور اگلے محاذ کے عملے کی حفاظت کو خطرے میں ڈالا ہے، ترجمان نے کہا کہ چین کی بحریہ نے امریکی جنگی طیارے کو شناخت کیا، انتباہ کیا اور اسے وہاں سے نکال دیا 

Most Popular