امریکہ نے بین البراعظمی اینٹی بیلسٹلک میزائل کا پہلا کامیاب تجربہ کر کے شمالی کوریا کو ایٹمی جنگی دھمکیوں کا جواب دے دیا ہے
امریکہ نے بین البراعظمی اینٹی بیلسٹلک میزائل کے خلاف پہلا کامیاب تجربہ کر لیا ، جو اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بناسکتا ہے،، بیلسٹ میزائل سی 17 کے ذریعے فضا میں فائر کیا گیا،، بیلسٹک میزائل نے ابتدائی سفر پیرا شوٹ کےذریعے کیا جس کےبعد تیزی سے ہدف کی طرف روانہ ہو گیا، جزیرہ ہوائی پر نصب تھاڈ میزائل سسٹم سے میزائل چھوڑا گیا، جس نے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا،، امریکی حکام تصدیق کی ہے کہ بیلسٹک میزائل کے خلاف تھاڈ میزائل کا یہ پہلا تجربہ ہے،یاد رہے کہ شمالی کویا نے 4 جولائی کو بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کر کے کشیدگی کو بڑھا دیا تھا۔