اگر یورپی یونین کہتی ہے کہ وہ ترکی کو ایک رکن کے طور پر قبول نہیں کر سکتی تو یہ ترکی کے لیے اِطمینان کا باعث ہو گا:طیب اردوان

 اگر یورپی یونین کہتی ہے کہ وہ ترکی کو ایک رکن کے طور پر قبول نہیں کر سکتی تو یہ ترکی کے لیے اِطمینان کا باعث ہو گا:طیب اردوان

ترک صدر طیب اردوان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ترکی اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کے قابل ہے،، ترکی اپنے قول کے ساتھ مخلص ہیں، اگر یورپی یونین بے ٹوک کہتی ہے کہ وہ ترکی کو تنظیم میں قبول کرنے کے قابل نہیں،تو یہ ہمارے لیے اِطمینان کا باعث ہے، اس کے بعد ہم اپنے پلان بی اور سی کا آغاز کریں گے،، ترک صدر نے اس بات کی تردید بھی کی کہ ترکی میں 150 صحافیوں کو جیل میں رکھا گیا ،، صدر کا کہنا تھا کہ صرف دو افراد جن کے پاس پریس کارڈ تھے جیل میں ہیں، انھوں نے کہا کہ یورپی یونین ہمارے لیے نا گزیر نہیں ہے، ہم پر سکون ہیں، کہا کہ ترکی کی اکثریت 'اب یورپی یونین میں شمولیت نہیں چاہتی، اور انھیں یقین ہے 'یورپی یونین کی ترکی کے حوالے سے سوچ مخلص نہیں ،

Most Popular