ترکی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے داعش سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشگردوں کو مار ڈالا
ترک میڈیا کے مطابق پولیس نے صوبہ کونیا کے وسطی شہر میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے 5 دہشتگردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ،، حساس معلومات پر ہونے والی کارروائی میں پولیس اور دیگر سیکیورٹی ادارے شریک تھے ،، آپرین ایک گھر میں کیا گیا جہاں دہشت گرد چھپے بیٹھے تھے ،، کارروائی کے دوران پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے جنھیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا گیا