بنگلہ دیش میں بھی کرپشن کا شور مچ گیا,

بنگلہ دیش میں بھی کرپشن کا شور مچ گیا,

بنگلہ دیش میں بھی کرپشن سرچڑھ کر بولنے لگی ،، اور اب کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے والے بنگلا دیشی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سریندر کمار سنہا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا،، جسٹس سریندر کمار سنہا نے چھٹیوں پر جانے کے 6 ہفتے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا،، بنگلا دیشی صدر کے ترجمان نے چیف جسٹس کے استعفے کی تصدیق کی ہے،، اس فیصلے کے بعد سے جسٹس سریندر کمار کو حکومت کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا تھا اور وہ گزشتہ ماہ ایک ماہ کی رخصت پر بیرون ملک چلے گئے تھے۔ دوسری جانب سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جسٹس سنہا پر کرپشن اور منی لانڈرنگ سمیت 11 مقدمات قائم ہیں،، جس کے لیے وہ مستعفی ہوئے ،

Most Popular