امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف کم جانگ ان سے مزید خفا ہو گئے ،

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف کم جانگ ان سے مزید خفا ہو گئے ،

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے متنازعہ ٹویٹس کی وجہ سے مشہور ہیں،، اور اب انھوں نے اپنے حریف شمالی کوریا کے صدر کم جانگ ان پر ٹویٹ کر ڈالا،، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف کم جانگ ان سے مزید خفا ہو گئے ،، کہتے ہیں کہ کم جانگ نے کیا سوچ کر مجھے پاگل بڈھا کہا جبکہ میں نے تو انھیں کبھی بھی چھوٹا اور موٹا کہہ کرنہیں بلایا ،، لگتا ہے کہ کم جانگ ان مجھ سے دوستی نہیں کرنا چاہتے ،، یاد رہے کہ کم جانگ ان نے چند روز قبل ٹرمپ کو پاگل بڈھا کہا تھا اور کہا تھا کہ انھیں صدارت چھوڑ دینی چاہیے ،،

Most Popular