.افغانستان میں نیٹو کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا

.افغانستان میں نیٹو کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا

برطانوی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں حادثے کے تصدیق کی گئی ہے، تاہم دہشت گردی کے امکان کو مسترد کردیا ہے اور حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ حادثہ میں 2برطانوی فوجیوں سمیت 5اہلکار ہلاک اور 5زخمی ہوگئے تھے اور ہلاک ہونے والے دیگر 3فوجیوں کی قومیت ظاہر نہیں کی گئی۔ رواں ماہ افغانستان میں نیٹو کو پیش آنے والا یہ دوسرا حادثہ ہے اس سے قبل اتحادی افواج کا سی ون تھرٹی طیارہ بھی افغان طالبان نے مار گرایا تھا 

Most Popular