ممبئی میں چار منزلہ غیر قانونی رہائشی عمارت منہدم ہونے سے درجنوں افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

ممبئی میں چار منزلہ غیر قانونی رہائشی عمارت منہدم ہونے سے درجنوں افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

ممبئی میں چار منزلہ غیر قانونی رہائشی عمارت منہدم ہونے سے درجنوں افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،،میڈیا رپورٹس کے مطابق عمارت بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے مقامی رہنما کی جانب سے تعمیر کروائی گئی تھی،، تعمیر کے دوران ہی عمارت نیچے آگری اور لوگ ملبے تلے دب گئے،امدادی ٹیمیوں نے 12 گھنٹے بعد لاشوں اور زخمی افراد کو ملبے سے نکالا ، ریسکیو آپریشن میں 300 سے زائد امدادی کارکنوں نے حصہ لیا جبکہ اس دوران کارکن زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے جبکہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Most Popular