ایران جوہری ڈیل پر ٹرمپ کے ممکنہ اقدام پر دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے

ایران جوہری ڈیل پر ٹرمپ کے ممکنہ اقدام پر دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج کل ایران کے ساتھ نیوکلر ڈیل ختم کرنے کے چکروں میں ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایران جوہری معاہدے پر صدر ٹرمپ حتمی فیصلہ کر چکے ہیں،، اب امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ وہ کل ایران کے ساتھ جوہری ڈیل ختم کرنے کا اعلان کریں گے، ترجمان کا کہنا تھا کہ صدر ایران سے نمٹنے کیلئے وسیع پالیسی چاہتے ہیں، ادھرصدر ٹرمپ کے ممکنہ اقدام پر دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے بھی صدر ٹرمپ کو فون پر غور کرنے کے مشورہ دیا، دوسری جانب ایران کا کہنا ہے کہ مواہدہ ختم کرنا امریکہ کی بہت بڑی غلطی ہوگی، ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ 2015 میں طے پایا تھا،

Most Popular