ویتنام کے وسطی اور شمالی علاقوں میں سمندری طوفان اور سیلاب سے اب تک درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں

ویتنام کے وسطی اور شمالی علاقوں میں سمندری طوفان اور سیلاب سے اب تک درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں

ویتنام کے وسطی اور شمالی علاقوں میں سمندری طوفان اور سیلاب سے اب تک درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں، سیلاب کے سبب 12 ہزارایکٹررقبے پرموجود فصلیں تباہ ہوگئیں، درخر اکھڑ گئے،،ویتنامی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سرحدی گارڈز بھی شامل ہیں، امدادی کارروائیاں جاری ہیں،سیلاب سے چار ہزار کے قریب گھروں میں پانی جمع ہو گیا ہے،، جبکہ لاکھوں افراد نقل مکانی کرنے پر مضبور ہیں ، سینکڑوں افراد لاپتہ ہیں ،، جن کی تلاش جاری ہے

Most Popular