حکام نے یہ فیصلہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے کیا

حکام نے یہ فیصلہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے کیا

ابھی تک کسی فرد کے اس بیماری میں مبتلا ہونے کی کوئی رپورٹ درج نہیں ہوئی،، یہ فیصلہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے کیا گیا،،حالیہ وبا کی وجہ سے ملک کے چھ پولٹری فارمز میں تقریبا 40 ہزار مرغیاں، بطخیں اور دیگر اقسام کے پرندے ہلاک ہو چکے ہیں،،حکام کے مطابق جہاں یہ ہلاکتیں ہوئیں وہاں ارد گرد کے ایک کلو میٹر علاقے میں 4 ملین کے قریب پرندوں کو ہلاک کر دیا جائے گا تاکہ یہ وبا دیگر علاقوں میں نہ پھیلے،،

Most Popular