افریقی ممالک سےمتعلق ٹرمپ کےالفاظ صدمےکاباعث ہیں، اقوام متحدہ

افریقی ممالک سےمتعلق ٹرمپ کےالفاظ صدمےکاباعث ہیں، اقوام متحدہ

ٹرمپ کےبیان سےبہت سےلوگوں کی زندگیاں تباہ ہوجائیں گی،ٹرمپ نےجوکہااس کونسل پرستی کےسواکچھ کہاہی نہیں جاسکتا،روپرٹ کالویل ٹرمپ نےکہاتھاافریقی ممالک کےبجائےناروےسےکیوں نہ امیگریشن ہو ٹرمپ نےبیہودہ لفظ استعمال کرتےہوئےسوال کیاتھاکہ افریقی ممالک سےامیگریشن کیوں کی جائے؟ آپ تمام ممالک اوربراعظم کوبیہودہ لفظ کہہ کرایک طرف نہیں کرسکتے،ترجمان یواین ایچ سی ایچ آر

Most Popular