شام کےفوجی اڈےپرمارٹرگولوں سےحملہ کرنیوالےدہشتگردگروپ کاصفایاکردیا،روسی فوج
شام کےفوجی اڈےپرمارٹرگولوں سےحملہ کرنیوالےدہشتگردگروپ کاصفایاکردیا،روسی فوج دہشت گردوں کوشام کےمغربی سرحدی صوبےادلب میں نشانہ بنایاگیا،روسی فوج دہشت گردوں کےحملےمیں 2روسی فوجیوں کوہلاک ہوگئے تھے