سپین کا شاہی خاندان 31 برس بعد برطانیہ کے دورے پر پہنچ گیا۔
سپین کا شاہی خاندان 31 برس بعد برطانیہ کے دورے پر پہہنچ گیا۔بکنگھم پیلس میں ملکہ الزبتھ کی طرف سے مہمانوں کے اعزاز میں ضیافت دی گئی۔ کنگ فلپ اور ملکہ الزبتھ نے تعلقات کو مضبوط بنانے کیعزم کا اظہار کیا۔سپین کا شاہی خاندان 31 برس کے طویل عرصے بعد برطانیہ کے دورے پر لندن پہنچ گیا۔ ملکہ الزبتھ اور پرنس فلپ نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ ملکہ الزبتھ کی طرف سے بکنگھم پیلس میں مہمانوں کے اعزاز میں ضیافت کا خاص اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں برطانوی شاہی خاندان کے علاوہ برطانوی وزیراعظم تھریسامے بھی شریک ہوئیں۔ اس موقع کنگ فلپ اور ملکہ الزبتھ نے تعلقات کو مضبوط بنانے کیعزم کا اظہار کیا۔