برطانیہ جیٹ طیاروں کے اینٹی میزائل سکیورٹی نظام کو جدید ترین بنانے پر 5.2 کروڑ ڈالر خرچ کرے گا۔

برطانیہ جیٹ طیاروں کے اینٹی میزائل سکیورٹی نظام کو جدید ترین بنانے پر 5.2 کروڑ ڈالر خرچ کرے گا۔

برطانیہ اپنے ٹائفون جنگی جیٹ طیاروں کے اینٹی میزائل سکیورٹی نظام کو جدید ترین بنانے پر 5.2 کروڑ ڈالر کی رقم خرچ کرے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی وزیر دفاع مائیکل فیلن نے یہ بات اٹلی کی کمپنی لیونارڈو کے ساتھ اس سلسلے میں معاہدہ کے بعد کہی۔ٹائفون کی معاون دفاعی ذیلی نظام کو بہتر بنانے سے متعلق آلات کی فراہمی لیونارڈو کمپنی کرے گی۔

Most Popular