صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیٹے ٹرمپ جونیئر کا دفاع شروع کردیا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیٹے ٹرمپ جونیئر کا دفاع شروع کردیا۔

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیٹے ٹرمپ جونیئر کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے روس کی وکیل سے ملنے کے معاملے سے بے خبر تھے تاہم اگر ایسا ہوا ہے تو اس میں کوئی برائی نہیں ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میںکہاکہ میرا خیال ہے کہ 9 جون 2016ءکی ملاقات میں کئی لوگ شامل رہے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ اگر ان کے بیٹے نے روس کی وکیل نتالیا ویسلنی تسکایا کے ساتھ ملاقات کی تھی تو اس میں کوئی برائی نہیں ہے۔

Most Popular