بھارت اور اسرائیل کے درمیان وائٹ شپنگ معاہدہ پر دستخط

بھارت اور اسرائیل کے درمیان وائٹ شپنگ معاہدہ پر دستخط

بھارت اور اسرائیل نے وائٹ شپنگ معاہدہ پر دستخط کئے تاکہ مرچنٹ نیوی شپس یا کارگو شپس کے بارے میں ڈیٹا کی شیرنگ کو بہتر بنایا جاسکے۔ بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل سنیل لانبا نے اسرائیلی دفاعی فورسیز کی اعلی قیادت کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے باہمی ملٹری روابط میں گہرائی لانے پر بات چیت کی۔ اِس معاہدے پر ایڈمیرل لانبا اور چیف آف جنرل اسٹاف اسرائیلی ڈیفنس فورس لیفٹننٹ جنرل گادی ایسن کوتھ نے دستخط کئے۔ قبل ازیں دونوں کی میٹنگ میں باہمی دفاعی تعلقات کے مختلف پہلووں پر غور و خوض کیا گیا۔

Most Popular