روس کی سیاست میں گرمی آگئی ہے،اپوزیشن رہنما الیگزی نوالنی کو30 روز کے لیے جیل بھیج دیا گیا

روس کی سیاست میں گرمی آگئی ہے،اپوزیشن رہنما الیگزی نوالنی کو30 روز کے لیے جیل بھیج دیا گیا

روس میں اپوزیشن رہنما الیگزی نوالنی کو گرفتار کر کے 30روز کے لیے جیل بھیج دیا گیا ، ملک بھر میں آپریشن کے دوران اپوزیشن لیڈر کے 1500 حامیوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے،، ان پر حکومت مخالف مظاہروں اور احتجاج کا الزام ہے،، الیگزی نوالنی کی کال پر ہی پیر کے روز روس بھر میں حکومتی کرپشن کے خلاف مظاہروں اور احتجاج کا اہتمام کیا گیا تھا،، حکومت نے ان مظاہروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے الیگزی نوالنی کو گزشتہ روز حراست میں لیا تھا اور اب انھیں جیل بھیج دیا گیا ہے،، 

Most Popular