ڈونلڈ ٹرمپ کا قطر کے خلاف زہر ابھی بھی ختم نہ ہو

 ڈونلڈ ٹرمپ کا قطر کے خلاف زہر ابھی بھی ختم نہ ہو

صدر ٹرمپ قطر کے ساتھ بڑی دشمنی لے بیٹھے ، کہتے ہیں کہ خلیجی ریاست قطر کو دہشت گردی کی معاونت پر سفارتی بائیکاٹ کی صورت میں ’سزا دینے کا فیصلہ مثبت اقدام ہے، واشنگٹن میں مکمل امریکی کابینہ کے پہلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ’’وہ قطر اور خلیجی ملکوں کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعہ کو دیکھ رہے ہیں، قطرکو دہشت گردی کی مالی معاونت کا سلسلہ بند کرنا ہو گا،، قطر کے ساتھ ایسا رویہ ہی اختیار کرنا چاہیے،قبل ازیں ایک دوسرے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ ان کا ملک دہشت گردوں کو پناہ دینے اور ان کی مالی معاونت کرنے کے رد عمل میں بائیکاٹ کے فیصلوں کا خیر مقدم کرتا ہے۔

Most Popular