اسرائیلی فوج کے راکٹ حملے میں شہید ہونیوالے کمسن بہن بھائی کی تدفین غزہ کے قبرستان میں کر دی گئی، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

 اسرائیلی فوج کے راکٹ حملے میں شہید ہونیوالے کمسن بہن بھائی  کی تدفین غزہ کے قبرستان میں کر دی گئی، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

گزشتہ روز.اسرائیلی فوج نے ایک راکٹ حملے کو بنیاد غزہ میں حماس کے زیر کنٹرول علاقے میں ایک گھر کو میزائل فائر کیا تھا،،میزائل حملے میں دو کمسن بہن بھائی شہید ہو گئے 10 سالہ یاسین ابو کھوسو موقع پر دم توڑ گیا تھا جبکہ اس کی چھہ سال بہن اسرا شدید زخمی ہو گئی تھی جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں شہید ہو گئی ،آج صبح ان دونوں بچوں کی تدفین کر دی گئی دونوں کمسن شہدا کی تدفین میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ اسرائیلی فوج اکتوبر سے اب تک غزہ کے علاقے میں انیس سو سے زیادہ نہتے فلسطینیوں کو شہید کر چکی ہے 

Most Popular