پاکستان اوربھارت میں کےدرمیان مذاکرات بحال ہونے کی امید پیدا ہوگئی, سرتاج عزیزاوربھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے درمیان کولمبو میں جلد ملاقات کاامکان

پاکستان اوربھارت میں کےدرمیان مذاکرات بحال ہونے کی امید پیدا ہوگئی, سرتاج عزیزاوربھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے درمیان کولمبو میں جلد ملاقات کاامکان

ذرائع کےمطابق مشیرخارجہ سرتاج عزیزکولمبومیں ہونیوالی سارک کانفرنس میں شرکت کرینگے۔جسں بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج بھی شریک ہونگی۔ اس موقع پرمشیرخارجہ سرتاج عزیزاوربھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج ملاقات ہوسکتی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات سولہ یا سترہ مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کےمطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں پاک بھارت مذاکرات کی بحالی پربات ہوگی۔ جبکہ پاک بھارت وزرائے اعظم کی ممکنہ ملاقات کا ایجنڈا بھی طےکیاجائےگا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ رواں ماہ کےآخرمیں واشنگٹن میں ہونے والی نیوکلیئر سیکیورٹی سربراہ کانفرنس میں وزیراعظم نوازشریف شرکت کریں گے۔ ذرائع کےمطابق کانفرنس کی سائیڈ لائن پر پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا امکان ہے۔

Most Popular