امریکہ کی اڑتیس ریاستوں میں قبل ازوقت ووٹنگ کی سہولت دیدی گئی،

امریکہ کی اڑتیس ریاستوں میں قبل ازوقت ووٹنگ کی سہولت دیدی گئی،


امریکہ میں صدارتی انتخابات نومبر میں شروع ہونے ہیں لیکن
پچاس میں سے اڑتیس ریاستوں میں ارلی ووٹنگ کی سہولت بھی دیدی گئی ہے، امریکی ریاست اوہائیو کے کئی شہروں میں شہریوں کی ایک بڑی تعداد ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے جمع ہوئی، پولنگ بوتھ پر لمبی قطاریں لگ گئی، خیال کیا جا رہا ہے کہ اوہائیومیں دس لاکھ دس ہزارووٹرحق رائے دہی استعمال کریں گے،، ماہرین کا کہنا ہے کہ ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈانلڈ ٹرمپ کی ان شہروں میں پوزیشن کافی کمزور ہے اور یہاں سے ہیلری کلنٹن کے جیتنے کے امکانات زیادہ ہیں

Most Popular