بھارتی جنتا پارٹی کے کارکن کے قتل کے خلاف انتہا پسند آپے سے باہر ہو گئے

بھارتی جنتا پارٹی کے کارکن کے قتل کے خلاف انتہا پسند آپے سے باہر ہو گئے

کیرالہ کے گاؤن پنرائی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکن کو حملے میں ہلاک کردیا گیا، بی جے پی کے صدر امت شاہ واقعہ پر آپے سے باہر ہو گئے اور واقعہ کو سیاسی انتقام قرار دے کر ہڑتال اور مظاہرے شروع کر دئیے، بھارتیہ جنتا پارٹی کے انتہا پسندوں کے مظاہروں کے بعد کیرالہ میں صورتحال کشیدہ ہو گئی، مشتعل افراد نے سرکاری املاک جلا ڈالیں،،، جلاؤ گھیراؤ کر کے سڑکیں بند کر دیں، کیرالہ کے تھانے میں بھی توڑ پھوڑ کی،بی جے پی نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ کی جانچ سینٹرل بیورو سے کرائی جائیں، وزیراعلیٰ پنرائی وجے یان نے کہا ہے کہ آر ایس ایس اور بی جے پی کے شدت پسند حالات خراب کر رہے ہیں، انہوں نے جلاؤ گھراؤ کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی

Most Popular