تھائی لینڈ کے شاہ بھومی بول اٹھاسی برس کی عمرمیں انتقال کرگئے حکومت نےطویل عرصےتک حکمران رہنےوالےبادشاہ کاسوگ ایک سال تک منانےکااعلان کردی

تھائی لینڈ کے شاہ بھومی بول اٹھاسی برس کی عمرمیں انتقال کرگئے حکومت نےطویل عرصےتک حکمران رہنےوالےبادشاہ کاسوگ ایک سال تک منانےکااعلان کردی


بھومی بون امریکی ریاست میسی چوسٹ میں پیدا ہوئے،وہ نو جون انیس سو چھیالیس کو اپنے بھائی کے انتقال کے بعد تخت نشین ہوئے،انھیں دنیا میں طویل ترین عرصے تک حکمران رہنے کا اعزاز بھی حاصل تھا،،شاہ بھومی بول نے اپنے ستر سالہ دورہ اقتدار میں ملک کو بہت سے سیاسی بحرانوں سےنکالا،حالیہ چند برسوں میں کنگ بھومی بول کی طبیعت خاصی خراب رہی،جس کی وجہ سے اُنھوں نے عوامی تقریبات شرکت محدود کر رکھی تھی،ایک روز قبل شاہی خاندان کی جانب سے ان صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل بھی کی گئی تھی،اسی سالہ بادشاہ کے انتقال کی تصدیق شاہی محل کی جانب سے بھی کردی گئی ہے،بھومی بول کو ان کے ملک کی عوام ایک دیوتا کا درجہ دیتی ہے،وزیراعظم پرا یوت چن اوچا نے ملک میں سرکاری سطح پر ایک سال کے سوگ کا اعلان کیا ہے،ان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ولی عہد شہزادہ ماہا وجیرا لونگ کورن قانون کے مطابق جلد تخت نشین ہوجائیں گے

Most Popular