میتھیو کے بعدایک اورسمندری طوفان اٹھنے لگا نکول نامی طوفان برمودا کی جانب سے تیزی سے بڑھ رہا ہے

میتھیو کے بعدایک اورسمندری طوفان اٹھنے لگا نکول نامی طوفان برمودا کی جانب سے تیزی سے بڑھ رہا ہے

سمندری طوفان نکول کو امریکی ہری کین سینٹر کی جانب سے تیسری شدت کا طوفان قرار دیا جا رہا ہے، جو بہت تیزی سے برمودا کی جانب بڑھ رہا ہے،، محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان ایک سو پندرہ میل فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ ٹکرائے گا ، جس کی شدت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے،، نکول ٹکرانے کے بعد تیز بارشوں کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے، انٹرنیشنل سپیس سٹیشن سے لی گئی تصاویر میں بارہ اکتوبر کو نکول کی شدت دیکھی گئی تھی ، تاہم اس کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے،

 

Most Popular