پامپور میں حملے کا بھارتی ڈرامہ ساٹھ گھنٹے بعد اختتام پذیر ہوگیا

پامپور میں حملے کا بھارتی ڈرامہ ساٹھ گھنٹے بعد اختتام پذیر ہوگیا

مقبوضہ کمشیر کے علاقے پامپور میں سات منزلہ ملٹری بلڈنگ کے پچاس کمروں پر قابض ' دو ' مجاہدین،، جنہوں نے تین روز تک سرجیکل سٹرائیک کی دعویدار بھارتی فوج کے سورماؤں کو تگنی کا ناچ نچوائے رکھابھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ فوجی آپریشن کے دوران ایک مجاہد کو شہید کردیا گیا تھا،، جبکہ دو اندر بلڈنگ میں موجود ہیں،، حملے کے فوری بعد فوج کی بھاری نفری علاقے میں تعینات کردی گئی،، لیکن کسی کو عمارت کے اندر جانے کا حوصلہ نہیں تھا،،،تین روز تک کچھ نہ بن پایا تو بھارتی فوجی حکام نے عمارت کو ہی تباہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا،، ای ڈی آئی کی پوری عمارت کو کئی کلو گرام دھماکا خیز مواد اور سو سے زائد راکٹ فائر کرکے تباہ کردیا، آپریشن کمانڈر جنرل اشوک نے دعویٰ کیا کہ اس کارروائی میں دونوں مجاہدین کو شہید کردیا گیا ہے،، جن کا تعلق بنا کسی ثبوت اور تحقیق کے پاکستان سے بھی جوڑ دیا گیا،،

Most Popular