ہیٹی کے متاثرین کیلئے عالمی امدادی کا سلسلہ جاری ہےملک میں بیرونی امداد کے ذریعے حالات معمول پر لانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں

ہیٹی کے متاثرین کیلئے عالمی امدادی کا سلسلہ جاری ہےملک میں بیرونی امداد کے ذریعے حالات معمول پر لانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں

ہیٹی میں میتھیو سے دس لاکھ سے زائد متاثرین کی مدد کیلئے بین الاقوامی برادری حرکت میں آ گئی ،، اقوام متحدہ کی اپیل کے بعد متعدد ممالک کی جانب سے امداد کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ،، کھانے پینے کی اشیا کیساتھ ساتھ ٹینٹ اور کپڑے بھی بھیجے جا رہے ہیں ،، ہیٹی میں اب بھی ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہیں ،، جن میں سے ہزاروں ابتک امداد کے منتظر ہیں ، ریسیکو ورکرز کے مطابق دارالحکومت میں اترنے والی امداد کو ہر کونے میں تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہیں ، سب سے پہلے کھلے آسمان تلے لوگوں کو محفوظ سیلٹر فراہم کرنا ترجیح ہے،، ادھر وبائی امراض سے نمٹنے کیلئے بھی کوششیں جاری ہیں ،، متاثرین کی ویکسینیشن کی جا رہی ہے، تاکہ ہیضے پر قابو پایا جا سکے،، ادھر سپین نے بھی اعلان کیا ہےکہ وہ بحالی کے کاموں میں ہیٹی کی بھرپور مدد کریگا ،،

Most Popular