آسٹریلیا نے بھی سائبرحملے بڑھنے لگے
آسٹریلیا نے بھی سائبرحملے بڑھنے لگے،، میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے سرکاری کنٹریکٹر کے سسٹم کو ہیک کرکے 30 جی بی تک حساس ڈیٹا چرایا جس میں آسٹریلیا کے نئے جنگی طیاروں اور بحری جہازوں کے حوالے سے معلومات بھی شامل ہیں، آسٹریلوی حکومت کا کہنا ہے کہ چرایا جانے والا ڈیٹا تجارتی بنیادوں پر حساس تھا ،، جہاں تحقیقات کقا حکم شروع کر دیا گیا ہے