میانمار میں مسلمانوں کی صورتحال پر سلامتی کونسل میں جائزہ لیا جائے گا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے بہتر ویں سالانہ اجلاس کاآغاز ہوگیا، ایک سو تیرانوے رکنی جنرل اسمبلی کے اجلاس کےآغازپرایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی،میانمار میں مسلمانوں کی صورتحال پر سلامتی کونسل میں جائزہ لیا جائے گا ، پاکستان کے وزیراعظم شاہد کاقان عباسی بھی اجلاس سے خطاب کریں گے ،امریکا اور چین نے میانمار میں امن و استحکام کیلئے حکومت کی کوششوں کی حمایت کی۔ بنگلادیش میں چار لاکھ روہنگیا مسلمان پہلے ہی آباد ہیں۔اب پناہ گزیں کی کل تعداد سات لاکھ ستر ہزار ہوگئی ہے۔