مریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنا رویہ فوری طور پر بدل لے

مریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنا رویہ فوری طور پر بدل لے

امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی دن بدن بڑھ رہی ہے،، گزشتہ روز شمالی کوریا کی جانب سے امریکہ پر نیوکلر حملہ کرنے کی دھمکی دی گئی تھی  جس کے ردعمل میں امریکی وزیر خارجہ جیمز میٹس نے کہا ہے کہ امریکہ کسی دھمکی سے ڈرنے والا نہیں ہے،، شمالی کوریا کو اپنی فضول حرکتوں سے باز آنا چاہیے،، ضرورت پڑی تو وہاں حملہ بھی کر سکتے ہیں۔ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین کی مدد کے بغیر بھی شمالی کوریا میں حملہ کر سکتے ہیں ، لیکن شمالی کوریا کی جانب سے بھی مسلسل خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔

Most Popular