بھارت میں انتہاپسندی کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا

بھارت میں انتہاپسندی کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا

مودی سرکار کی سرپرستی میں بھارت میں انتہاپسند اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے،، ایسے ہی دو واقعات پیش آئے ریاست کیرالہ میں، جہاں سینما میں فلم کے آغاز سے قبل قومی ترانہ چلایا گیا، اس موقع پر جو افراد اپنی نشستوں پر بیٹھے رہے انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے حراست میں لے لیا گیا، بھارتی سپریم کورٹ نے ملک میں چلنے والی ہر فلم کے آغاز میں بندے ماترم بجانے کا حکم دیا تھا،، جس کے احترام میں حاضرین کو لازمی کھڑا ہونا ہوگا، اس سے قبل چنئی میں بھی اتوار کے روز ایک سنیما میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہ ہونے پر آٹھ افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا،

Most Popular