بنگلا دیش کے جنوب مشرقی علاقوں میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی

بنگلا دیش کے جنوب مشرقی علاقوں میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی

بنگلادیش میں مون سون کی طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،، جس نے ملک کے جنوب مشرقی علاقوں رانگمتی اور بندر بن کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے، کئی مقامات پر مسلسل بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے ہیں،، جن میں ستر سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں،، حکام کے مطابق مٹی تلے دبے درجنوں افراد تاحال دبے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے،مسلسل بارشوں کے باعث کئی علاقوں کا آپس میں زمینی رابطہ بھی ٹوٹ چکا ہے،، جس کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آرہی ہیں،، محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز بھی مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے

Most Popular