ہر فن مولا روسی صدر پیوٹن ہربار ہی کچھ نیا کرتے ہیں

ہر فن مولا روسی صدر پیوٹن ہربار ہی کچھ نیا کرتے ہیں

ہر فن مولا روسی صدر پیوٹن ہربار ہی کچھ نیا کرتے ہیں ،، ون بیلٹ ون روڈ فورم کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر بیجنگ میں چینی صدر سے ملاقات سے پہلے پیوٹن نے ہر کسی کو حیران کردیا ،، شی جن پنگ سے ملاقات کو وقت تھا تو پیوٹن کو ہال میں پیانو نظر آ گیا،، پھر کیا تھا ،، پیوٹن سیٹ پر بیٹھے اور پیانو بجانا شروع کر دیا،،
پیوٹن نے دھنیں بکھیریں تو ہر کوئی حیران رہ گیا ،، وہاں موجود لوگ بھی خوب محظوظ ہوئے ،،، زندگی کے ہر شعبے میں ماہر روسی صدر کی ویڈیوز اس سے پہلے بھی سوشل میڈیا پر خوب دھومیں مچا چکی ہیں ،،

Most Popular