سعودی عرب نے یمن کے کئی علاقوں میں بندرگاہیں اور ہوائی اڈے چوبیس گھنٹوں کے اندر کھولنے کا اعلان کر دیا ہے

سعودی عرب نے یمن کے کئی علاقوں میں  بندرگاہیں اور ہوائی اڈے چوبیس گھنٹوں کے اندر کھولنے کا اعلان کر دیا ہے

سعودی اتحاد کی یمن میں حوثی باغیوں کے خلاگ جنگ جاری ہے ،، جنگ زدہ علاقے یمن کی معیشت تباہ ہو چکی ہے،، لیکن اب قوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیر نے اپنے ملک کی جانب سے یمن کی آئینی حکومت کی بھرپور مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ یمن کی دستوری حکومت کے روٹ والے تمام ہوائی اڈے اور بندرگاہیں چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر کھول دی جائیں گی،سعودی سفیر نے کہا کہ یمن بندرگاہوں پر مانیٹرنگ کے اقدامات میں بہتری لائی ہے،، عرب اتحاد یمنی عوام تک انسانی امداد کی رسائی میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کرے گا،سعودی عرب یمنی باغی تک اسلحہ کی رسائی روکنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا،، اورحوثی باغیوں کو جلد اپنے انجام تک پہنچائیں گے ،، انہوں نے اسلحے کی اسمگلنگ روکنے کے لیے چھان بین کا نیا میکینزم اختیار کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

Most Popular