شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پر فوج ہر حملہ کرنے کا الزام لگا دیا

 شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پر فوج ہر حملہ کرنے کا الزام لگا دیا

جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کا تنازعہ پھر سے بڑھنے لگا ،، جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ ایک شمالی کوریائی فوجی سرحد عبورکر کے جنوبی کوریا پہنچ گیا،، تاہم سرحد عبور کرتے ہوئے اسے گولی مار کر زخمی کر دیا گیا تھا،ادھر شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پر فوج ہر حملہ کرنے کا الزام لگا دیا، جسے جنوبی کوریا نے مسترد کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ بھاگنے والے فوجی کو شمالی کوریائی فوج نے ہی گولی ماری تھی تاہم گولی کندھے پر لگنے سے وہ بچ نکالا اور اسے جنوبی کوریا میں علاج فراہم کیا جا رہا ہے، شمالی کوریا سے تقریباً ہر سال ایک ہزار افراد بھاگ کر جنوبی کوریا چلے جاتے ہیں ،، جسے فوری طورپرمار دیا جاتا ہے،

Most Popular